وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی

کوئٹہ: (نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف آج صوبائی اسمبلی کےاجلاس میں تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پیش کی جائےگی۔وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف بلوچستان عوامی پارٹی کے 11 اور دو اتحادی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 3 اراکین سمیت 14 ناراض ارکان اسمبلی کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے حوالے سے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 چار بجے طلب کیاگیا ہے۔ایجنڈے کے مطابق اجلاس کی کارروائی میں آئین کے آرٹیکل 136 کے تحت وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پیش کرنے سے متعلق تحریک پیش کی جائے گی۔اسمبلی قواعد وضوابط کے مطابق اسپیکر تحریک پر 3 روز کے اندر رائے شماری کرانے کے پابند ہوں گے۔تحریک عدم اعتماد 14 ارکان صوبائی اسمبلی کی جانب سے 11 اکتوبر کو جمع کرائی گئی تھی۔



  تازہ ترین   
ایرانی وزیرخارجہ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، امن کیلئے سفارتکاری کی اہمیت پر زور
دنیا میڈیا گروپ کا پاک فوج کے جانبازوں کو خصوصی نغمے سے خراجِ تحسین
اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال
بلوچستان : فتنہ الہندوستان کا ڈھاڈر میں حملہ ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک
ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، بااختیار لوگوں سے مذاکرات کر رہے ہیں: امریکی صدر
پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کسی قسم کی ملاقات طے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
سٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر آج مذاکرات کیلئے پاکستان روانہ ہونگے: کیرولین لیوٹ
وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر