بختاور کے شوہر والد بننے پر خوش، پہلی تصویر شیئر کردی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں حال ہی میں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام اسٹوری پر بختاور کے شوہر محمود چوہدری نے بیٹے میر حاکم محمود چوہدری نے بچے کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔تصویر میں بچے کو بے بی کوٹ میں لیٹے دیکھا جاسکتا ہے تاہم بچے کے چہرے پر دل والا ایموجی لگایا گیا ہے جس کے باعث اس کا چہرہ نہیں دیکھا جاسکتا۔تصویر پر ایک کیپشن بھی درج ہے جس میں لکھا گیا ہےکہ میں نے اپنا بیگ تیار کرلیا ہے اور اب باہر جانے کے لیے تیار ہوں۔ظاہری طور پر یہ تصویر بختاور بھٹو کی اسپتال سے گھر منتقلی کے وقت کی دکھائی دیتی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بختاور بھٹو نے اپنے ننھے مہمان کو لے کر گھر پہنچنے کی اطلاع ٹوئٹر پر مداحوں کو دی تھی۔بختاور نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ہمیں 17 اکتوبر کو اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے اور آخر کار اب ہم اپنے بیٹے میر حاکم محمود چوہدری کے ساتھ گھر میں رہ رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایرانی وزیرخارجہ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، امن کیلئے سفارتکاری کی اہمیت پر زور
دنیا میڈیا گروپ کا پاک فوج کے جانبازوں کو خصوصی نغمے سے خراجِ تحسین
اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال
بلوچستان : فتنہ الہندوستان کا ڈھاڈر میں حملہ ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک
ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، بااختیار لوگوں سے مذاکرات کر رہے ہیں: امریکی صدر
پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کسی قسم کی ملاقات طے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
سٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر آج مذاکرات کیلئے پاکستان روانہ ہونگے: کیرولین لیوٹ
وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر