جس دن نیازی حکومت نے تیل اور اشیاء کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کیا، اسی دن طالبان نے اشیاء کی قیمتیں کم کر دیں، سلیم صافی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)معروف صحافی سلیم صافی نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات اور اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافے پر اسے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے، سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ جس دن نیازی حکومت نے تیل اور اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کیا، اس دن ان طالبان نے اشیائے خوراک کی قیمتیں کم کردیں جن کے وکیل بن کر نیازی صاحب دنیا سے اپیلیں کرتے ہیں کہ ان کی مدد کریں وہ قوالیوں کی محفلیں سجاتے رہیں لیکن وہ لوگ یوم استغفار منائیںجو انہیں مسلط کرنے کے گناہ کے مرتکب ہوئے۔ ساتھ ہی انہوں نے طالبان کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کا عکس بھی جاری کیا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر