پاکستانی کارگو لانچ عمان کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی، متعدد افرادڈوب کر جاں بحق

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستانی کارگو لانچ کو عمان کے قریب حادثہ، تین افراد جاں بحق جبکہ باقی افراد نے تیر کر اپنی جان بچائی ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی کارگو لانچ عمان کے قریب حادثے کا شکار ہوئی جس کے باعث 3 افراد جاں بحق ہو ئے اور 18افراد نے کئی گھنٹے تیرنے کے بعد اپنی جان بچائی ۔ پاکستانی کارگو لانچ الاحمدی کے کپتان مولا بخش کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سفارت خانے نے رابطہ کیا ہے، قیصر خان نامی شخص لاپتا ہے



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر