پنجاب کے 6 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

لاہور(نیشنل ٹائمز)پنجاب پولیس کے 6 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کردیے گئے، تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد رشید کو ایس ڈی پی او ٹاؤن شپ لاہور تعینات کیا گیا، جاوید صدیق کا ایس ڈی پی او سمن آباد لاہور تقرر کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سعید الرحمان کو ڈی ایس پی ٹو اینٹی رائٹ یونٹ لاہور تعینات کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق سلیم مختار کو سی آئی اے اقبال ٹاؤن لاہور مقرر کیا گیا ہے، شفقت علی کو ڈی ایس پی سی آئی اے صدر لاہور تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی لیگل ننکانہ صاحب میاں زیارت علی کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر