ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے دو سالہ ایم اے اور ایم ایس سی کی ڈگری کو ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیشنل ٹائمز ) ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے دو سالہ ایم اے اور ایم ایس سی کی ڈگری کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلے کے مطابق 31 دسمبر 2020 کے بعد کسی کو ایم ایس سی کی رجسٹریشن نہیں ملے گی صرف 3 دسمبر تک انرول ہونے والے طلباء کی ڈگریاں مکمل کی جائیں گی ۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے ایچ ای سی کی جانب سے دو سالہ بیچولر ڈگری ، (بی اے اور بی ایس سی ) کو ختم کیا گیا تھا جس کے بعد یہ فیصلہ متوقع تھا ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر