خواتین ہماری لائف لائن ہیں، انہیں آئینی حقوق ملنے چاہئیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کا کہنا ہے کہ خواتین ہماری لائف لائن ہیں، انہیں آئینی حقوق ملنے چاہئیں۔لاہور میں بریسٹ کینسر اسپتال کی عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حیران کن بات ہے کہ پاکستان میں چھاتی کے مرض کا اسپتال نہیں تھا، اس مرض سے ہر سال 40 ہزار خواتین کا مر جانا سننے میں آسان نہیں تھا، خواتین صحتمند نہ ہوں تو معاشرہ صحتمند نہیں رہ سکتا کیوں کہ بچے، گھر کے تمام افراد اور معاملات خواتین پر منحصر ہوتے ہیں۔جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ چھاتی کے کینسر کے مرض کی تشخیص بہت ضروری ہے، یہ ایسی بات ہے جسے نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے، ہر ادارے کو سوچنا چاہیے آبادی کا بڑا حصہ اس مرض کا شکار ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ خواتین کے علاج کے لیے خصوصی اسپتال ہونے چاہئیں، ملک کے ہر ضلع میں اسپتال بننا چاہئیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر