آنے والے دنوں میں اہم قانون سازی ہوسکتی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں اہم قانون سازی ہوسکتی ہے۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محموقریشی نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی میں مہنگائی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ ارکان پارلیمنٹ کو اہم قانون سازی کے متعلق آگاہی ہونی چاہیے۔وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اپوزیشن کی کچھ حسرتیں ایسی ہوتی ہیں جو حسرتیں ہی رہتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے، اپوزیشن کی خواہشیں پوری نہیں ہوگی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر