شاہ محمود قریشی سے نیوزی لینڈ کی ہم منصب کا وڈیو لنک رابطہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے نیوزی لینڈ کی ہم منصب نے بذریعہ وڈیو لنک رابطہ کیا ہے، دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے ہوں گے، توقع ہے کہ نیوزی لینڈ فیٹف میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔ شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے کرکٹ ٹیم کی واپسی کے یکطرفہ فیصلے کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ یکطرفہ فیصلے سے دونوں ممالک میں کرکٹ شائقین کی دل آزاری ہوئی۔ نیوزی لینڈ کی وزیر خارجہ نے اپنے شہریوں کے انخلاء میں مدد پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر