ملک بھر میں مہلک وائرس مزید 61 جانیں چلی گئیں

لاہور(نیوزڈیسک) ملک بھر میں عالمی وبا کے وار جاری ، مہلک وائرس مزید 61 جانیں لے گیا ، اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 656 ہو گئی ۔ 24 گھنٹوں میں وبا کے 2 ہزار 351 کیسز رپورٹ ، 38 ہزار 799 ٹیسٹ کیے گئے ۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق، ملک بھر میں وبا کے مجموعی کیسز کی تعداد 6 لاکھ 12 ہزار 315 ہو چکی ہے جبکہ 5 لاکھ 75 ہزار 800 سے زائد مریض صحت یاب ہوگئے ۔دوسری جانب عالمی وبا سے دنیا بھر میں متاثریں کی تعداد 12 کروڑ 12 لاکھ سے زائد ہوگئی ، 26 لاکھ ، 82 ہزار سے زائد وائرس سے لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 9 کروڑ ، 77 لاکھ سے زیادہ مریض وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہوئے ۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک
علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند
اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا: محسن نقوی
روسی اسٹیٹ ڈوما کے الیکشن: صدر پوتن کی حامی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری
اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر ہی محمود غزنوی، وفاق اپنا دفاع کرے گا: خواجہ آصف
ملک بھر کے منتخب 115 اضلاع میں آج سے قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
اسلام آباد بند کرنے کی کوشش ہوئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، محسن نقوی
ایم کیو ایم پاکستان کا نئے انتظامی یونٹس کے لیے اسلام آباد مارچ کا عندیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر