یوسف رضا گیلانی نے مہلت مانگنے کی وجہ بتادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمارا پہلا فیصلہ استعفوں کے حق میں نہیں تھا، اس لیے دوبارہ مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے۔پی ڈی ایم اجلاس کے بعد مریم نواز کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں یوسف رضا گیلانی نے پیپلز پارٹی کے مہلت مانگنے سے متعلق وضاحت کی۔انہوں نے کہا کہ سی ای سی کا پہلا سیشن استعفوں کے حق میں نہیں تھا، ہم سی ای سی کی طرف جائیں گے۔پی پی سینیٹر نے مزید کہا کہ اپوزیشن اتحاد کے اجلاس میں ہم نے کہا کہ اگر آپ استعفے چاہتے ہیں تو ہمیں سی ای سی سے مشورہ کرنے کاوقت دیں۔اُن کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی سپورٹ کے ساتھ ہم نے انتخاب جیتے، سب کا شکریہ ادا کیا اور اپوزیشن اتحاد کی قیادت سے گزار ش کی کہ ہمیں وقت دیں۔یوسف رضا گیلانی نے یہ بھی کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں ہم عدالت میں جائیں گے، پی ڈی ایم کی فتح ہوگی۔



  تازہ ترین   
بلوچستان:سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار
پاکستان جدید ٹیکنالوجی میں صفِ اول کی قوم بننے کی جانب گامزن ہے: شہباز شریف
ایران کے ہر حملے کے جواب میں ایک پل یا بجلی گھر تباہ کیا جائیگا: ٹرمپ
حوثیوں کی سعودیہ کو دھمکیاں قابل مذمت، تجارت کو نشانہ بنانا قومی سلامتی پر حملہ تصور ہوگا: پاکستان
ایس اینڈ پی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ’منفی بی‘ سے ’بی‘ کر دی
ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ
امریکا کے مسلسل گیارہویں رات ایران پر شدید حملے، تبریز اور سیریک میں دھماکے
ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر