ناراض دوست جلد میری بات سمجھ جائیں گے اور دوبارہ حمایت کا اعلان کریں گے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ ناراض دوست جلد میری بات سمجھ جائیں گے اور دوبارہ حمایت کا اعلان کریں گے۔ اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کہتے ہیں کہ صوبہ چلانا جام کمال کے بس کی بات نہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ اتحادی اور پارٹی ارکان نے ہمیشہ ان کی عزت کی ہے۔تحادیوں اور پارٹی رہنماوں کی ان کے ساتھ حمایت بھی ہمیشہ رہی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ بلوچستان کی ترقی کیلئے ہم سب کو مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔امید ہے باقی پارٹی کے دوست جلد میری بات سمجھ جائیں گے۔دوسری طرف بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کہاکہ احتجاج کےدوران ان کے ساتھیوں پربکتربندگاڑیاں چڑھائی گئیں۔جام کمال اب وزیراعلیٰ کہلانےکےقابل نہیں،انہوں نےخوداعتراف کیاان کےپاس اکثریت نہیں،ان کےپاس ان کےاپنے10ارکان کےاستعفےموجودہیں۔24اپوزیشن اور 10حکومتی ارکان کےاستعفوں سے34ارکان ہوگئے ہیں، جام کمال کےکسی بھی حکم پرعمل کرناغیرآئینی ہوگا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر