سکیورٹی فورسز کے جوان زلزلے سے متاثرہ علاقے ہرنائی پہنچ گئے ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز) پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کے جوان زلزلہ سے متاثرہ علاقے ہرنائی پہنچ گئے ہیں اور امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا کہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں خوراک اور امدادی سامان پہنچایا دیا گیا ہے جبکہ 9 شدید زخمیوں کو پاک فوج کے ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے کوئٹہ منتقل کیا گیا، آرمی ڈاکٹرز اور طبی عملے نے زخمیوں کی دیکھ بھال شروع کر دی ہے جبکہ شہری انتظامیہ کی بھی معاونت کی جا رہی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ نقصان کے تخمینے کیلئے ہرنائی پہنچ گئے ہیں ۔ راولپنڈی سے اربن ریسرچ اور ریسکیو ٹیم کو روانہ کیا جا رہا ہے ،



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر