کراچی انٹر نیشنل ائیرپورٹ اور رن ویز کو عالمی معیارکا درجہ مل گیا

کراچی(نیشنل ٹائمز)جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ بوئنگ اور ایئر بس طیاروں کے لئے مستند قرار دے دیا گیا، بڑے طیاروں کوآپریشن کی اجازت ایئروڈوم ریفرنس کوڈفورای کے تحت دی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ اور رن ویز کو عالمی معیارکا درجہ دیتے ہوئے ایئرپورٹ بوئنگ اورائیر بس طیاروں کے لئے مستند قرار دے دیا۔ڈاریکٹریٹ برائے ایئر اسپیس اینڈ ایئروڈروم ریگولائیزیشن سروے کے بعد مستند قرار دیا، بڑے طیاروں کوآپریشن کی اجازت ایئروڈوم ریفرنس کوڈفورای کے تحت دی گئی ہے۔سی اے اے کے مطابق متعلقہ طیارے17ستمبر2024تک آپریشن جاری رکھ سکتے ہیں، بڑے طیار وں کی کراچی ایئرپورٹ پرآمدو رفت باآسانی جاری رکھ سکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے، اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق
عالمی پیچیدہ سکیورٹی چینلجز کے باوجود پاکستان دنیاوی امن کیلئے کوشاں ہے: وزیراعظم
اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، جنگ بندی کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے
خیبر: سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج جہنم واصل
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر