خورشید شاہ کو شوکاز نوٹس جعلی قرار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما خورشید شاہ کو شوکاز نوٹس جعلی قرار دیا ہے سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ میرے جعلی دستخط سے خورشید شاہ کو شوکاز نوٹس سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے، سید خورشید شاہ کو پارٹی کی جانب سے کوئی شوکاز نوٹس جاری نہیں کیا گیا، نیر بخاری نے مزید کہا ہے کہ جعلی نوٹس میں خورشید شاہ کو مریم اورنگزیب سے ملاقات کا حوالا دیا گیا ہے اور جعلی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ خورشید شاہ نے مریم اورنگزیب سے جیل میں ملاقات کرکے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہےسید نیر بخاری نے کیا ہے کہ سید خورشید شاہ کی پارٹی سے ثابت قدمی کیساتھ وابستگی مثالی ہے انہوں نے مزید کہا ہے کہ سید خورشید شاہ کو نو ٹس جاری کرنے کی خبر جعلی اور بے بنیاد ہے نیر بخآری نے مزید کہا کہ سید خورشید احمد شاہ دو سال سےسلیکٹڈ حکومت کے پاس یرغمال ہیں سید خورشید احمد شاہ کا پورا خاندان احتساب کی آڑ میں انتقام کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر