اشنا شاہ بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی پر کیوں برہم ہوئیں؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)معروف پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے بالی وڈ کے مایہ ناز ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ نے ٹوئٹر پر بھارت میں بننے والی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے متعلق ایک ویب سائٹ کی خبر شیئر کی اور لکھا کہ ثقافتی تعاون ایک چیز ہوتی ہے لیکن کسی اور کی ثقافت کی یوں نقل کرنا نامناسب فعل اور قبضہ ہے۔اشنا شاہ نے کہا کہ پاکستان کی یوں نقل کرنے سے آپ کی فلم کی اصلیت پر سوالات اٹھ سکتے ہیں۔ بھارت کے پاس فلمیں بنانے کیلئے اپنی ثقافت موجود ہے،ہیرا منڈی ان کیلئے نہیں ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل اداکار یاسر حسین اور اداکارہ منشا پاشا بھی ہیرا منڈی پر فلم بنانے کے خلاف آواز اٹھا چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر