نواز شریف کو باہر بھیجنے والے اپنا قد دیکھ کر بات کریں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ معاہدہ کرکے نواز شریف کو باہر بھیجنے والے اپنا قد دیکھ کر بات کریں۔ پنجاب میں بزدار سرکار کو صرف ن لیگ کا سہارا ہے۔مریم نواز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ استعفے دینا بہانہ تھا، اصل مقصد لانگ مارچ ملتوی اور عمران خان کو بچانا تھا۔پی پی رہنما نے سوال کیا کہ یہ کیسا موقف ہے جو لاہور میں مختلف جبکہ لندن میں الگ ہو جاتا ہے؟شازیہ مری نے کہا کہ بڑے بڑے دعوے کرنے والے جب ہارتے ہیں تو بوکھلاہٹ کا شکار ہوجاتے ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر