اسلام آباد پولیس کے اہلکار نے والدہ کی بیماری پر چھٹی نہ ملنے کے باعث استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی پولیس کے سپاہی نے والدہ کے علاج کے لیے چھٹی نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر نوکری سے استعفیٰ دیدیا ہے،کانسٹیبل کا استعفیٰ کئی ہمیشہ افسران بالا کا ضمیر جھنجھوڑ تا رہے گا،معلومات کے مطابق کانسٹیبل محسن نقوی نے درخواست میں لکھا کہ انکی والدہ کو کینسر کا مرض لاحق ہوگیا اور اس حوالہ سے وہ ذہنی طور پر بہت پریشان رہتا ہے اور والدہ کی تمام رپورٹس لیکر ایس پی ہیڈ کوارٹر کے پاس گیا کہ چھٹی دیدی جائے تاکہ وہ اپنی والدہ کا علاج معالجہ کروا سکے،لیکن مذکورہ آفیسر عارف حسین نے چھٹی دینے سے انکار کر دیا،افسیر کے سخت رویہ اور چھٹی نہ ملنے کے باعث کانسٹیبل محسن نقوی نے استعفی دیکر ماں کے حضور پیش ہو گیا،واضع رہے کہ اس سے قبل ایک ڈی ایس پی کے پاس لیڈی کانسٹیبل اپنے بیٹے کی نوکری کے لیے گئی تو اس آفیسر نے کہا کہ آپ کے بیٹے کو پولیس میں بھرتی کرنے سے قبل آپ کو مرنا ہو گا ،اس آفیسر کی بات سن کر لیڈی کانسٹیبل کئی روز تک شوگر کے مرض کے باعث شدید اذیت کا شکار رہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر