ویکسین لگوانے والے درجنوں افراد کا سسٹم میں ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

رائے ونڈ (نیشنل ٹائمز)ویکسین لگوانے والے درجنوں افراد کا سسٹم میں ریکارڈ غائب ہو نے کا انکشاف ہوا ہے ۔گلی محلوں میں ویکسین لگانے والی ٹیموں کا ریکارڈ بھی اپ ڈیٹ نہ ہوسکا ۔تفصیلا ت کے مطابق رائے ونڈ شہر کے پوش علاقوں میںمحکمہ صحت کی ٹیموں نے گھر گھر جاکر کورونا ویکسین لگا ئی لیکن ایک ماہ کا عرصہ گزرنے کے بعد جب شہری دوسری ڈوز کیلئے ہسپتال گئے تو ڈیوٹی پر مامور عملہ نے بتا یا کہ آپ نے ابھی تک پہلی ڈوز نہیں لگوائی تو دوسری کیسے لگا دیں ۔ ریکارڈ غائب ہونے پر شہری پریشانی میںمبتلا ہیں ۔شہریوں کی جانب سے مختلف ویکسینشین سنٹر ز سے رابطے کئے گئے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوسکی ۔



  تازہ ترین   
عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق
عالمی پیچیدہ سکیورٹی چینلجز کے باوجود پاکستان دنیاوی امن کیلئے کوشاں ہے: وزیراعظم
اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، جنگ بندی کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے
خیبر: سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج جہنم واصل
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب انقلابی ہیں: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کو جواب
امریکی افواج کی بحرہند میں کارروائی، ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر