وزیراعظم آج کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم عمران خان آج کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔تفصیلات کے مطابق منصوبے پر 207 ارب روپے لاگت آئے گی، کراچی سرکلر ریلوے کا ٹریک 29 کلو میٹر طویل ہوگا جس کے 16 اسٹیشنز ہوں گے۔وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کراچی سرکلر ریلوے میں بجلی سے چلنے والی آٹومیٹک ائیرکنڈیشنڈ ٹرینیں چلائی جائیں گی جو 4 کوچز پر مشتمل ہوں گی۔اعظم سواتی نے کہا کہ بیک وقت 814 مسافر سفر کر سکیں گے، ٹرینوں کی خریداری کے لیے انٹرنیشنل ٹینڈر طلب کریں گے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر