آصف علی زرداری کی کردار کشی کے لئے مہم چلانے والے ماضی میں شرمسار ہوتے رہے ہیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزراءفواد چودھری اور مراد سعید کی بپریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری کی کردار کشی کے لئے مہم چلانے والے ماضی میں شرمسار ہوتے رہے ہیں اور آئندہ بھی ہوں گے۔ فواد چودھری اور مراد سعید جیسے طوطے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ عوام پی ٹی آئی کے وزراءکی پریس کانفرنس دیکھنے کی بجائے کارٹون دیکھنا پسند کرتے ہیں کیونکہ وفاقی وزراءکے پاس حکومتی کارکردگی بیان کرنے کے لئے کچھ نہیں ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ جب پھٹیچر وزیراعظم اور ریلو کٹے وزراءحکومت میں لائے جائیں تو ملک کا یہی حشر ہوتا ہے۔ قوم سوال کرتی ہے کہ عمران خان اقوام متحدہ کیوں نہیں گئے؟ قوم کو پتہ ہے کہ کسی بھی ملک کا سربراہ عمران خان سے ملاقات کرنے کے لئے تیار نہیں تھا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر