سیالکوٹ لاہور موٹر وے دنیا کا بہترین باسمتی چاول پیدا کرنے والے علاقوں سے گزرتی ہے،مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف کا ٹویٹ

سیالکو ٹ (نیشنل ٹائمز ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ سیالکوٹ لاہور موٹر وے دنیا کا بہترین باسمتی چاول پیدا کرنے والے علاقوں سے گزرتی ہے، موٹر وے کی وجہ سے زمین بہت قیمتی ہو گئی ہے ،ارباب اختیار سے درخواست ہے اس زرعی زمین کوریئل اسٹیٹ مافیا سے بچائیں اور اس علاقے کا زرعی تشخص محفوظ بنائیں۔ ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا کہ سیالکوٹ لاھور موٹر وے دنیا کا بہترین باسمتی چاول پیدا کرنے والے علاقوں سے گزرتی ہے دونوں طرف تاحد نظر ہریالی اور سر سبز کھیت ہیں۔موٹر وے کی وجہ سے زمین بہت قیمتی ہو گئی ہے۔ انہوں نے ارباب اختیار سے درخواست کرتے ہوئے کہاہے کہ اس زرعی زمین کوریئل اسٹیٹ مافیا سے بچائیں اور اس علاقے کا زرعی تشخص محفوظ بنائیں۔



  تازہ ترین   
عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق
عالمی پیچیدہ سکیورٹی چینلجز کے باوجود پاکستان دنیاوی امن کیلئے کوشاں ہے: وزیراعظم
اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، جنگ بندی کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے
خیبر: سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج جہنم واصل
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب انقلابی ہیں: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کو جواب
امریکی افواج کی بحرہند میں کارروائی، ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر