کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief)کی طرف سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو کورونا وا‌‍‌‍‍‌‌ئرس سے نمٹنے کے لیےطبی امداد کی فراہمی

اسلام آباد(ںیشنل ٹائمز) کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے طبی امداد اور آلات جن میں (18) آکسیجن پیدا کرنے والے پلانٹس اور (360) بیڈ سائیڈ آکسیجن کنسینٹر وزارت صحت کو فراہم کیے ہیں یہ طبی امداد اس وبا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے مختلف صوبوں میں وزارت صحت کے لیے مدد گار ہوگی۔ سعودی سفارت خانہ اسلام آباد میں منعقد تقریب کے دوران سعودی سفیر جناب نواف بن سعید المالکی نے ڈاکٹر خالد عثمانی کے ہمراہ طبی سامان ڈاکٹر فیصل سلطان وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کے حوالے کیا۔



  تازہ ترین   
عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق
عالمی پیچیدہ سکیورٹی چینلجز کے باوجود پاکستان دنیاوی امن کیلئے کوشاں ہے: وزیراعظم
اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، جنگ بندی کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے
خیبر: سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج جہنم واصل
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب انقلابی ہیں: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کو جواب
امریکی افواج کی بحرہند میں کارروائی، ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر