پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے طیارے کو آبادی سے دور لے جاتے ہوئے اپنی جان کو نذرانہ پیش کر دیا

نوشہرہ کینٹ(نیشنل ٹائمز)رسالپورپاک فضائیہ کا تربیتی مشاق طیارہ گنڈھیری کے قریب گرکر تباہ، حادثے میں پائلٹ شہید۔پاک فضائیہ اصغر خان پی اے ایف اکیڈمی رسالپور کا چھوٹا تربیتی طیارہ تربیتی پرواز پر تھا ۔پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق فلائیٹ لیفٹنٹ فہد حادثہ میں شہید ہوگئے۔مقامی لوگوں کے مطابق شہید پائلیٹ نے طیارے کو آبادی سے بہت نکالا جس کی وجہ سے وہ پیرشوٹ سے چھلانگ نہ لگاسکےاوراپنی جان دیکر درجنوں سول آبادی کے افراد کو بچالیا۔ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان ائیر فورس کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ترجمان کے مطابق واقعہ کی وجوہات جاننے کے لیے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطح کا بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔پاک فضائیہ ،پاک آرمی ،ریسکیو 1122 اور پولیس کی ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئی۔امدادی کاموں میں حصہ لے رہی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر