لاہور میں ڈیلٹا اور ایپسیلون وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری، تشویشناک تفصیلات آگئیں

لاہور(نیشنل ٹائمز) صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈیلٹا اور ایپسیلون وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے ، 24گھنٹے میں ڈیلٹا کے 12 اورایپسیلون کے 3 کیسز سامنے آئے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں کورونا سے متاثر تشویشناک مریضوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ، شہر میں ڈیلٹا اور ایپسیلون وائرس کے کیسز میں سامنے آرہے ہیں۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 24گھنٹیمیں ڈیلٹا کے 12 اورایپسیلون کے 3 کیسز رپورٹ ہوئے ، صوبے میں اس وقت 550 مریض ڈیلٹا وائرس کیموجودہیں جبکہ ایپسیلون وائرس کے ابتک 49 مریض رپورٹ ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ صرف اور صرف ویکسینیشن ہی کورونا کیخلاف موثرعلاج ہے، کوروناویکسین لگوانے والے افراد متاثرہوسکتے ہیں مگر شدت کم ہوگی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ 15سال سے زائدعمر کے تمام افراد کا فوری ویکسین لگوانا ناگزیر ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر