رانا ثناءاللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس تیار

لاہور(نیشنل ٹائمز) نیب نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس تیار کرلیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب لاہور نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس تیار کرلیا ہے۔ جسے منظوری کے لیے چیئرمین نیب کو بھجوادیا گیا ہے۔ریفرنس میں رانا ثناءاللہ پر 19 کروڑ روپے کے اثاثے غیر قانونی طور پر بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے، ریفرنس میں مزید کہا گیا ہے کہ لیگی رہنما نے متعدد بار نیب لاہور میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرایا تاہم نیب کو مطمئن نہیں کر سکے۔واضح رہے کہ نیب لاہور نے ریجنل بورڈ میٹنگ میں رانا ثناء اللہ کے خلاف انکوائری کو انویسٹی گیشن میں بدلنے کی منظوری دی تھی , رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی سے متعلق کیس بھی زیر سماعت ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر