حکومت اپنی ناقص کارکردگی کو چھپانے کیلئے الیکشن کمیشن پر حملے کر رہی ہے، شازیہ مری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا کہ حکومت اپنی ناقص کارکردگی کو چھپانے کیلئے الیکشن کمیشن پر حملے کر رہی ہے اور نالائق وزیر اعظم نے ملک کو تختہ مشق بنا دیا ہے۔ شازیہ مری نے کہا کہ چین کی طرف سے قومی راہداری کے حوالے سے شکایات تشویشناک ہیں ان باتوں کا اظہار آج انہوں نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری شازیہ مری نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے انکار کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا فیصلہ ملک کے لیئے بہت بڑا دھچکہ ہے، اب تو پی ٹی آئی حکومت کے خود کے اپنے ایم این ایز بھی وزیراعظم کی نالائقی سے بیزار ہو چکے ہیں۔ شازیہ مری نے کہا کہ پاکستان میڈیا ڈویلپمینٹ اتھارٹی ( پی ایم ڈی اے) کی طرح الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم )بھی بدنیتی پر مبنی ہے ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر