اسلام آباد میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی متعدد تقریبات

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسلام آباد میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی متعدد تقریبات منعقدہوئیں۔ مرکزی تقریب میں پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری، سینیٹر فرحت اللہ بابر، راجہ پرویز اشرف، عامر فدا پراچہ، شازیہ مری، ڈاکٹر نفیسہ شاہ، شاہدہ رحمانی، عبدالقادر مندوخیل، سبطل بخاری، نرگس فیض ملک، افتخار شہزادہ، شہزادہ کوثر گیلانی، حافظ نعیم سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر