وزیراعظم کا ایک اور دوست ساتھ چھوڑ گیا

لاہور(نیشنل ٹائمز) وزیراعظم عمران خان کے ایک اور ساتھی نے راہیں جد ا کرلیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا ۔ وزیراعظم نے تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تابش گوہر نے استعفیٰ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دیا ہے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر تابش کی کارکردگی سے خوش نہیں تھے ۔ معاون خصوصی پر الزام تھا کہ انہوں نے مقامی ریفائنریز کو فائدہ پہنچایا ۔ اس حوالے سے وزیر توانائی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرکے اپنے تحفظات سے آگاہ بھی کیا تھا ۔



  تازہ ترین   
عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق
عالمی پیچیدہ سکیورٹی چینلجز کے باوجود پاکستان دنیاوی امن کیلئے کوشاں ہے: وزیراعظم
اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، جنگ بندی کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے
خیبر: سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج جہنم واصل
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب انقلابی ہیں: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کو جواب
امریکی افواج کی بحرہند میں کارروائی، ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر