گور نر پنجاب کی آئی جی پنجاب سے ملاقات

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے آئی جی پنجاب راؤ سردار سے ملاقات کی ہے۔تفصیلات کے مطابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور اور آئی جی پنجاب راؤ سردار کی ملاقات میں صوبے میں امن وامان کے قیام سمیت دیگر امور کے بارے میں بات چیت کی گئی ہے۔ملاقات میں گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے خواتین اور بچوں کیساتھ جرائم کے واقعات کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کی ہدایت دی ہے۔کی ہدایت دی ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف آئین وقانون کے مطابق بلاتفر یق کاروائی کی جائے۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور ملاقات میں آئی جی پنجاب راؤ سردار نے گور نر پنجا ب چوہدری محمدسرور کو صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کے بارے میں بر یفنگ دی ہے۔آئی جی پنجاب راؤ سردار نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے مجرموں کے مقدمات کی تحقیقات جلدمکمل کی جائے۔ملاقات میں گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تھانہ کلچر کے خاتمے اور عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے حکومت پولیس کے ساتھ کھڑی ہے، تھانوں میں عوام کو انصاف کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ملاقات میں گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کا کہنا ہے کہ صوبے میں عوا م کے جان ومال کا تحفظ حکومت اور پولیس کی ذمہ داری ہے، حکومت صوبے میں پولیس سمیت تمام اداروں کو سیاست سے پاک کر رہی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر