لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ، آٹھ افراد جاں بحق

لوئردیر (نیشنل ٹائمز) جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق ملک جہانزیب اور ملک اعجاز کے درمیان اراضی کے تنازع پر نماز جنازہ میں فائرنگ ہوئی جس کی نتیجے میں دونوں فریقین سے 8 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں ملک جہانزیب کا جوان سال بیٹا فہد بھی شامل ہے۔پولیس کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے تاہم پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستے جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو تیمرگرہ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں متعدد شدید زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے
خیبر: سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج جہنم واصل
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب انقلابی ہیں: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کو جواب
امریکی افواج کی بحرہند میں کارروائی، ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا
امریکا کے گرین سگنل کا انتظار، ایران کو پتھر کے دور میں دھکیل دینگے: اسرائیل
معرکہ حق: فیلڈ مارشل کا بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر پر دو ٹوک مؤقف
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر