کورونا ویکسین کی مزید 40 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچنے کی نوید سنادی گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان نے کورونا ویکسین کی مزید 40 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچنے کی نوید سنادی۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سائنوفارم ویکسین کی مزید 10 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچادی گئیں۔ترجمان این ڈی ایم اے نے مزید کہا کہ سائنوویک ویکسین کی مزید 30 لاکھ خوراکیں بھی پاکستان پہنچادی گئیں۔ترجمان نے یہ بھی کہا کہ سائنوفارم 13 ستمبر کو اور سائنوویک 16 ستمبر کو پاکستان درآمد کی گئی۔این ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق سائنوفارم اور سائنوویک ویکسین خوراکیں وزارت صحت کے حوالے کردی گئیں۔ترجمان کے مطابق سائنوفارم اور سائنوویک ویکسین این ڈی ایم اے کی طرف سے خریدی گئیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے
خیبر: سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج جہنم واصل
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب انقلابی ہیں: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کو جواب
امریکی افواج کی بحرہند میں کارروائی، ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا
امریکا کے گرین سگنل کا انتظار، ایران کو پتھر کے دور میں دھکیل دینگے: اسرائیل
معرکہ حق: فیلڈ مارشل کا بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر پر دو ٹوک مؤقف
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر