لاہور والوں نے ووٹ کی طاقت سے جعلی تبدیلی کو رد کر دیا: مریم نواز

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں کامیابی پر لیگی قیادت کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ زندہ دلان لاہور نے اپنے ووٹ کی طاقت سے جعلی تبدیلی کو رد کر دیا ہے۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز نے خواجہ عمران نذیر کو ٹیلی فون کرکے مبارک باد دی۔ شہباز شریف نے کہا کہ آپکی ٹیم کی شاندار کارکردگی کے باعث اللہ تعالیٰ نے ن لیگ کو کامیابی سے ہمکنار کیا، آپ اور آپ کی پوری ٹیم کو اس کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں۔مریم نواز نے کہا کہ زندہ دلان لاہور نے اپنے ووٹ کی طاقت سے جعلی تبدیلی کو رد کر دیا ہے، اللہ تعالیٰ نے ہمیں عظیم کامیابی عطاء کی ہے، نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں آپکی ٹیم نے اس کامیابی میں اہم رول ادا کیا ہے، پوری ٹیم کو اس کامیابی پر مبارکباد دیتی ہوں۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے
خیبر: سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج جہنم واصل
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب انقلابی ہیں: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کو جواب
امریکی افواج کی بحرہند میں کارروائی، ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا
امریکا کے گرین سگنل کا انتظار، ایران کو پتھر کے دور میں دھکیل دینگے: اسرائیل
معرکہ حق: فیلڈ مارشل کا بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر پر دو ٹوک مؤقف
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر