وہ مریض ICU میں ہیں جنہیں ویکسین نہیں لگی: وزیر صحت پنجاب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں 87 فیصد مریض ویکسین نہ لگنے کی وجہ سے آئے ہیں، آئی سی یو میں بھی وہی مریض ہیں جنہیں ویکسین نہیں لگی۔امریکا کی جانب سے عطیہ کی گئی ویکسین محکمۂ صحت کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے شرکت کی۔اس موقع پر یاسمین راشد نے بتایا کہ 50 فیصد لوگوں کو ویکسین لگا دی گئی ہے، 15 سال سے 18 سال تک کے افراد کو فائزر ویکسین لگ رہی ہے۔امریکی قونصل جنرل نے اس موقع پر کہا کہ 10 ستمبر کو لاہور کے لیے فائزر ویکسین امریکا کی جانب سے عطیہ کی گئی ہے۔واضح رہے کہ فائزر ویکسین کی 3 لاکھ 20 ہزار 580 خوراکیں گزشتہ جمعہ پہنچ چکی ہیں۔

 



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر