کرونا کے بڑھتے کیسز ،اسلام آباد انتظامیہ نے مختلف سیکٹرز کی گلیوں کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)کرونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے اسلام آباد انتظامیہ نے مختلف سیکٹرز کی گلیوں کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے تین سب سیکٹرز میں 32گلیوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،اسلام آباد کے تین سیکٹرز میں 32گلیاں شام سے سیل کی گئیں ،سیکٹرجی 6ون میں 5گلیوں کو سیل کیا جائے گا، سیکٹر جی 6ٹو میں ایک گلی کو سیل کیا جائے گاجی 7ٹومیں 2گلیوں کو سیل کیا جائے گا، سیکٹر جی نائن تھری میں 4گلیوں کو سیل کیا جائے گا،جی ٹین ٹو کی ایک گلی کو سیل کیا جائے گا،سیکٹر ایف 10ٹو کی 2گلیوں کو سیل کیا جائے گا،سیکٹر جی 13ٹو کی 3گلیوں کو سیل کیا جائے گا،سیکٹرای 11ٹو کی 2گلیوں کو سیل کیا جائے،سیکٹرآئی8فور کی 2گلیوں کو سیل کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر