سوات میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سیاحوں کو لوٹ لیا

سوات کے علاقے مدین میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے سیاحوں کو لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق سوات کے پر فضا مقام مدین کے علاقے قندیل میں موٹر سائیکل سواروں نے سیاحوں کی وین کو روک کر اسلحہ کے زور پر انہیں لوٹا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو سیاحوں سے 9 عدد موبائل فون جب کہ خواتین سیاحوں سے 4 عدد سونے کی انگوٹھیاں لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق سیاحوں کا تعلق لاہور سے بتایا جارہا ہے جوکہ کالام کی طرف سفر کر رہے تھے۔پولیس کا کہنا ہےکہ سیاحوں سے لوٹ مار کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کرلیا گیا ہے اور تین مشکوک افراد کو بھی حراست میں لے کر تفتیش کی جارہی ہے۔



  تازہ ترین   
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
حکومت سے مذاکرات بے نتیجہ: گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کا آغاز
مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول
محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر