بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، ڈی سی اور کمشنر تبدیل کر دیئے گئے

لاہور(نیشنل ٹائمز)بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،ڈی سی اور کمشنر تبدیل کر دیئے گئے ۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق علی بہادر قاضی کمشنر ساہیوال ڈویژن تعینات کردیئے گئے ۔جبکہ ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان کیپٹن (ر)علی اعجاز کا تبادلہ کر دیا گیا۔کیپٹن (ر)علی اعجاز کوڈپٹی کمشنر اوکاڑہ تعینات کردیا گیا ۔ذیشان جاوید کوڈپٹی کمشنر ڈی جی خان تعینات کردیا گیا ۔نبیلہ عرفان ڈپٹی کمشنر نارووال اور رانا سلیم احمد خان ڈپٹی کمشنر حافظ آباد تعینات کر دیئے گئے ۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب راجہ منصورکو او ایس ڈی بنادیا گیا ۔مہتاب وسیم اظہرکوڈپٹی کمشنر گجرات اورمصور احمد خانک کو ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب تعینات کر دیا گیا۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، سیز فائر میں توسیع سے انکار
جوہری صلاحیت توانائی کیلئے استعمال کرنا ہمارا حق، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا: اسماعیل بقائی
ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ، ہر گھنٹے بعد بجلی بندش سے شہری اذیت میں مبتلا
وزیرِ اعظم شہباز شریف سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے
یو اے ای اور ایرانی حکام کا رابطہ، کشیدگی میں کمی پر تبادلہ خیال
سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع
مذاکرات جاری، صدر ٹرمپ تہران سے چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں: جے ڈی وینس
ایران پاکستان میں مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے آمادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر