اسرائیلی وزیر ماحولیات نے عرب امارات کے تیل پائپ لائن منصوبے کی مخالفت کردی

تل ابیب(نیشنل ٹائمز) اسرائیلی وزیر ماحولیات نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تیل پائپ لائن منصوبے کی مخالفت کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر ماحولیات نے یو اے ای سے تیل پائپ لائن بچھانے کے معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے تیل پائپ لائن بچھانے کیلئے سابقہ اسرائیلی حکومت سے معاہدہ کیا تھا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق معاہدے کی منسوخی سے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔



  تازہ ترین   
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر