بڑھاپے میں دماغ کو تندرست رکھنا ہو تو جوانی میں کیا کھانا چاہیے؟ سائنسدانوں نے بتادیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) میڈیٹرینین ڈائٹ (Mediterranean Diet)وزن کم کرنے کے لیے آزمودہ ڈائٹ ہے، جس کے دیگر بے شمار طبی فوائد بھی تحقیقات میں سامنے آ چکے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے دماغ کے متعلق اس خوراک کا ایک حیران کن فائدہ بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق شکاگو کے رش یونیورسٹی میڈیکل سنٹر کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نوجوانی میں میڈیٹرینین ڈائٹ کھانے والے افراد کا دماغ بڑھتی عمر میں دوسرے لوگوں کو نسبت کہیں زیادہ نوجوان رہتا ہے اور جو لوگ اس ڈائٹ کے دوران پیزا اور برگر جیسے مغربی کھانے کھاتے ہیں ان کی دماغ صحت پر اس کے انتہائی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا امن مشن ناکام نہیں ہوا، بھارت ہمارے ساتھ اپنے تعلق کا فیصلہ کر لے: عراقچی
صدر شی ایران کے جوہری ہتھیار نہ رکھنے اور آبنائے ہرمز کھولنے پر متفق ہیں: ٹرمپ
ایران کیخلاف جنگ کا کوئی جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں: چین
سینیٹ نے مفت اور لازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی
آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد، گیس، بجلی کے نرخ میں تبدیلی شامل
سعودیہ کی مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت معاہدے کی تجویز
چین آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس کا مخالف، ہمارا مؤقف بھی یہی ہے: مارکو روبیو
ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، دفاع کیلئے لڑنے کو تیار ہیں: عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر