چین میں کیمیکل لیک ہونے سے 8افراد ہلاک

گوئی یانگ(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کے دارالحکومت گوئی یانگ میں کیمیکل لیک ہونے کے باعث 8افراد ہلاک اور 3دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔مقامی حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ گوئی یانگ پولیس کو آج 12بجکر 12منٹ قبل از سحر پر اطلاع موصول ہوئی کہ ایک کیمیکل کمپنی کے نزدیک کچھ افراد کی موت ہو گئی ہے۔ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ میتھائل فارمیٹ کا رسا اس وقت ہوا جب کمپنی کے کارکنان صوبہ ہوبے کی لائسنس پلیٹ والی گاڑی سے کیمیکل اتار رہے تھے۔8افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔ 3زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔مقامی حکام نے بتایا کہ حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔



  تازہ ترین   
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر