پاکستان افغانستان میں امن عمل کی حمایت جاری رکھے گا ، انطاليہ ميں وزرائے خارجہ سے ملاقاتوں میں افغانستان اور فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا،یورپی یونین اور ترکی نے وزیر اعظم عمران خان کو دوروں کی دعوت دی ہے،شاہ محمود قریشی