ڈیپوٹیشن پرتعینات ہونے والی گریڈ 19 کی آفیسر نازیہ جبین نے اپنے عہدے کا چارج لے کر باقاعدہ کام کا آغاز کردیا
فلسطین، اسرائیلی جارحیت سے پیدا شدہ صورتحال پر بحث کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس، پاکستانی وفد کی نمائندگی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کریں گے
وزیر خارجہ کا مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اقوام متحدہ کے اجلاس کیلئے آنیوالےوزرائے خارجہ کے اعزاز میں عشائیہ
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ترکی میں نیویارک روانگی سے قبل فلسطینی وزیر خارجہ ڈاکٹر ریاض المالکی کے ساتھ ملاقات