ہماری حکومت عوام کی منتخب نہیں وہ کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، مولانا فضل الرحمان
پاکستان عراق کے ساتھ بامعنی تعاون کے فروغ کا خواہاں اور باہمی مفاد میں دوطرفہ شراکت داری استوار کرنا چاہتے ہیں،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی عراقی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس
وزارت تعلیم کی درخواست پر تعلیم کے شعبے کے 18 اور اس سے اوپر کے عملے کو ویکسین لگانے کی اجازت دیدی ہے، این سی او سی