تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر گیم مکمل ، آئندہ دو سے تین دن کے اندر تحریک جمع کروائے جانے کا امکان، لندن میں نواز شریف کو پیغام پہنچا دیا گیا
عالمی منڈی سے ڈیزل کا حصول مشکل ہوگیا ،سپلائی میں کمی کے باعث پاکستان میں ڈیزل کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ،پاکستان کو 2015 جیسے بحران کا سامنا