9 مئی کو ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر آصف زرداری
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیاں، 6 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد