غزہ، گرمیوں میں ملبے اور کچرے کے ڈھیروں سے بیماریاں پھوٹنے کا خطرہ ہے، عالمی امدادی تنظیموں نے خبردار کر دیا
غزہ میں جنگ بندی نہ ہوئی تو جولائی تک 10 لاکھ سے زائد افراد کو قحط کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، عالمی تنظیم