جیو اکنامکس” ہماری خارجہ پالیسی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، عارضی نہیں ،طویل مدتی اقتصادی ترقی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی
عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی ہمارے لئے اعزاز ہے، ماحولیات کے حوالے سے آج دنیا پاکستان کے اقدامات کی معترف ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا عالمی یوم ماحولیات کے حوالے سے تصویری نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب
اگر میموگیٹ اسکینڈل میں نوازشریف کا کالا کوٹ پہن کر عدالت جانا درست تھا تو اس اعتبار سے میاں صاحب کے خلاف عدالتی فیصلے بھی درست تھے،پیپلزپارٹی رہنما آصف شفیق ستی کا شاہد خاقان عباسی کے انٹریوپر ردعمل
لاہور ہائیکورٹ میں زرعی انکم ٹيکس کی وصولی کیخلاف کیس کی سماعت ، عدالت نے زرعی انکم ٹیکس کی وصولی روک دی
لاہور ہائی کورٹ میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے فنڈز کے حصول کا معاملہ، عدالت نے درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کردیا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے حالیہ رپورٹ کے متعلق ترجمان ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان کا بیان