وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کو واضح بتا دیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافہ نہیں کریں گے، قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال
حکومتی اقدامات سے غربت میں کمی آئے گی، پی ٹی آئی حکومت کا تاریخ میں پہلی بار 60 لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے کے لئے پروگرام
دہشتگردی کا کسی مذہب سے تعلق نہیں، سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد سے انسانوں کو تقسیم کیا جارہا ہے،عمران خان
این ایف سی اور ترقیاتی بجٹ میں سندھ کو اس کے جائز حصے سے محروم رکھا جارہا ہے، پی پی پی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کی بریفنگ