ترکیہ کے جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد جاں بحق 75 سے زائد زخمی، سیکڑوں جانور بھی ہلاک

انقرہ (نیشنل ٹائمز ) ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقے کرد میں جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترک وزیر صحت نے بتایا کہ جنگلات میں آگ لگنے کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جہاں آگ نے جنگلات کو تیزی سے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ وزیر صحت کے مطابق آتشزدگی کے واقعے میں اب تک 12 افراد ہلاک اور 75 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن کا علاج جاری ہے جب کہ آگ لگنے سے سیکڑوں جانور بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کیلئے انتظامات کیے جارہے ہیں۔ یورپی فاریسٹ فائر انفارمیشن سسٹم کے مطابق رواں سال ترکیہ میں اب تک 74 جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات رونما ہو چکے ہیں جس نے 31 ہزار 900 ایکڑ اراضی کو تباہ کر دیا۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر