امریکی فورسز کا بحیرہ احمر میں حوثیوں کی 4 کشتیاں اور 2 ڈرون تباہ کرنے کا دعوی

صنعا (نیشنل ٹائمز)امریکی فورسز نے بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کی چار کشتیاں اور دو ڈرون طیارے تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔امریکی سنٹرل کمانڈ نے جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کی گئی ان کارروائیوں میں امریکہ، اتحاد، یا تجارتی جہازوں کی طرف سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔یمن کے حوثی گروپ نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔حوثیوں کے زیرانتظام المسیرہ ٹی وی کے مطابق، یہ کارروائی 12 جون کو یونانی ملکیتی کارگو جہاز ٹیوٹر پر حملے کے بعد کی گئی ہے، کارگو جہاز حملے کے بعد منگل کو بحیرہ احمر میں ڈوب گیا تھا۔



  تازہ ترین   
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب
سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج
افغان طالبان نے پاکستانی فضائی کارروائی سے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی
امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر